عمران خان کل لاہور آئینگے

جمعہ 16 مارچ 2018 20:38

عمران خان کل لاہور آئینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل ( ہفتہ) کو لاہور آئیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان لاہور میں ممبر سازی مہم کے سلسلہ میں کیمپوں کا دورہ اور خطابات کریں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی چیئرمین کے دورہ لاہور کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں