لاہور ،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کینیا میں ہونے والی آٹوایکسپو میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کرلی

اتوار 25 فروری 2018 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کینیا کے نیروبی میں 17 سی19 مئی تک ہونے والی 21 ویں آٹوایکسپو میں شرکت کیلئے خواہشمندتاجروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیںاور تاجروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 12مارچ تک نمائش میں شرکت کیلئے اپنی درخواستیں جمع کروادیں جبکہ نیروبی میں ہونے والی نمائش میں سروس سٹیشن اور کارواش،آئی ٹی اور مینجمنٹ کے سٹالز ،پارٹس اینڈ میونینٹس ،ایکسریز،ٹیوننگ ریپئرز،الیکٹرونکس اور سسٹمز ،مینٹی ننس سمیت دیگر سٹالز لگائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں