ریلوے کا (کل )سے کراچی سٹی اور مارشلنگ یارڈ پپری کے درمیان لوکل ٹرین کے نام سے گاڑی چلانے کا فیصلہ

ہفتہ 24 فروری 2018 22:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) پاکستان ریلوے نے کل (اتوار) سے کراچی سٹی اور مارشلنگ یارڈ پپری کے درمیان لوکل ٹرین کے نام سے گاڑی چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس لوکل ٹرین کی بحالی کے بعد عوام ایکسپریس13اپ ،14ڈائوناو رخوشحال خان خٹک 19اپ کا مارشلنگ یارڈ سے سٹاپ ختم کر دیا جائے گا جبکہ لوکل ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں سے سیکنڈ کلاس کا کرایہ وصول کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں