افسران ادارے کو نئی صدی کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے میں کردار ادا کریں‘ خواجہ سعد رفیق
ریلوے نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ،بحالی ، ترقی اور جدت کے سفر کو رکنے نہیں دیں گے‘ افسران کی کانفرنسی کے اختتامی اجلاس سے خطاب
ہفتہ 24 فروری 2018 22:17
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے تمام ڈویژنل افسران کو ہدایت کی کہ وہ ریلوے میں گریڈ ایک سے سولہ تک ری سٹرکچرنگ کے کام میں بھرپور تعاون کریں تاکہ ری سٹرکچر نگ کو جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جاسکے۔
انہوں نے اس موقع پر ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ وہ ریلوے کی ڈویژنوں میں اضافے کے حوالے سے بھی تجاویز تیار کریں تاکہ ڈویژنل افسران پر کام کا بوجھ کم کیا جاسکے کہ آنے والے برسوں میں گوادر بھی ریلوے نیٹ ورک کا حصہ بن چکا ہوگاجس کے لیے گوادر میں زمین کا حصول مکمل کرلیا گیاہے۔ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ کی ری سٹرکچرنگ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل میں تبدیلی کرنے کاکام بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ محنت اور دیانت کے ساتھ کام کرنے والے افسران اور کارکن ادارے کا قابل فخراثاثہ ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف کارروائیاں، 3461 ملزمان گرفتار
لاہور،ایس ایچ او رائے ونڈکو بہادری و فرض شناسی پر گیلنٹری ایوارڈ سے نوازا گیا
چیئرمین پاکستان ریسلنگ کی قومی ریسلرز کو صدارتی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد
غزوہ بدراسلامی تاریخ کا عظیم ، تاریخ ساز معرکہ ہے‘قاری اعظم حسین
جنگ بدرسچائی کی خاطر ڈٹ جانے کا جذبہ فراہم کرتی ہے‘سنی علما ء کونسل
آدھا رمضان گزرچکاہے مگر مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئی‘ جے یو آئی
غزوہ بدر کفر و اسلام کا تاریخ ساز معرکہ تھا‘متحدہ علما ء کونسل
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسی سی پی او لاہور کی زیرنگرانی موٹرسائیکل سواروں میں خونی ڈورسے بچاؤ کیلئے سیفٹی ..
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
احمر رشید بھٹی رہائی پانے کے بعد پہلی بار اسمبلی آئے ، رکنیت کا حلف اٹھا لیا
یوم غزوہ بدر ،ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا یوم وصال منایا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسی سی پی او لاہور کی زیرنگرانی موٹرسائیکل سواروں میں خونی ڈورسے بچاؤ کیلئے سیفٹی وائرزکی مفت تقسیم
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار