لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار انوار الحق پنوں صدر منتخب ہو گئے
ہفتہ 24 فروری 2018 22:00
(جاری ہے)
سیکرٹری کے لئے دو امیدواروں حسن اقبال وڑائچ اور فیاض احمد رانجھا کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میںحسن اقبال وڑائچ نی4724ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
ان کے مدمقابل امیدوار فیاض احمد رانجھا 2989ووٹ لے سکے۔فنانس سیکرٹری کے لئے پانچ ا میدواروں کے مابین مقابلہ ہوا۔ جس میںحافظ اللہ یار سپرا نے 2594ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی۔عنصر جمیل نے 2572 ذیشان سلہریانی1485 ،فرخ شہزاد کمبوہ نی748جبکہ احسان سیال نی337ووٹ حاصل کئے۔چیئرمین الیکشن بورڈجاوید اقبال راجہ نے نتائج کا اعلان کیا۔نتائج کا اعلان ہوتے ہی کامیاب امیدواروں کے حامیوں نے جشن منایا۔ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور احاطہ ہائی کورٹ بار میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔اس موقع پر نو منتخب صدر لاہور ہائی کورٹ بار انوار الحق پنوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وکلاء کی فلاح و بہبود،ان کے مسائل کا حل اور بار و بنچ کے تعلقات کو مثالی بنانا ان کی ترجیحات میں شامل ہو گا۔وہ بار کو ایک پروفیشنل ادارہ بنائیں گے، پولنگ صبح نو سے شام پانچ بجے تک ایک گھنٹے کے وقفے سے جاری رہی۔پولنگ کا عمل سرانجام دینے کے لئے پانچ پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ۔ پولنگ سٹیشن میں رجسٹرڈ ووٹرز کے علاوہ نان ووٹرز کا داخلہ مکمل بند رہا۔اس کامیابی کے بعد پاکستان بار کونسل،سپریم کورٹ بار،لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار میں انڈیپنڈنٹ گروپ برسر اقتدارآگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں