سنی جان کا 182 میٹر لانگ شاٹ لگاکر ہول ان ون کارنامہ ،
آر ایم آئی گالف چمپئن شپ میں گاڑی جیت لی چمپئن شپ کا دوسرا روز ، محمد شبیر اقبال کی برتری برقرار ،محمداشفاق 134 پوانٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر ،کل 350 گالفرز کی شرکت
ہفتہ 24 فروری 2018 18:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں 350 گالفرز کی شرکت اس بات کی عکاس ہے کہ چیمپئن شپ بہترین طریقے سے منعقد کی جا رہی ہے محمد اشفاق 134 کے سکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں‘محمد منیر 138 کے سکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں ‘سنی جان مسیح 139 کے سکور کے ساتھ چوتھے جبکہ مطلوب احمد پانچویں نمبر پر ہیں ‘امیچورانڈر12 کے مقابلوں میں انٹرنیشنل گالفر اور پاکستان ٹیم کے ممبر تیمور نصیر 71 کے سکور کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں ‘اکبر قیوم بخاری دوسرے نمبر پر ہیں‘زبیر حسین 73 کے سکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ‘آج تیسرے اور آخری روز تقریب تقسیم انعامات منعقد کی جائے گی جبکہ گورنر خیبر پختوخوا کو بحیثیت مہمان خصوصی دعوت دی جائے گی ۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ