لاہور؛ہائی کورٹ بار کے انتخابات ،سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا

ہفتہ 24 فروری 2018 18:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے موقعہ پر سی سی پی او لاہور امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف نے لاہور ہائی کورٹ کا دورہ کیا، جہاں دونوں افسران نے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقعہ پر سکیورٹی کی بھاری نفری تعینات تھی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں