لاہور؛تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس کی کارروائی 4اشتہاری گرفتار

گرفتار ہونیوالوں میں 3خواتین اور 1مرد شامل

ہفتہ 24 فروری 2018 18:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کے چار اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار کیے گئے چار اشتہاری ملزمان میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، جو پولیس کو چوبیس لاکھ روپے دھوکہ دہی سے ہتھیانے کے مقدمات میں مطلوب تھے جبکہ ملزمان کے خلاف پہلے ہی مقدمات درج کئے جا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں