لاہور؛صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ

ہفتہ 24 فروری 2018 18:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی قیمت 56 ہزار 750 روپے فی تولہ رہی جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت میں بھی اس شرح سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں