لاہور، لیگی رہنما حمزہ شہباز کی اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں

جمعرات 22 فروری 2018 22:46

لاہور، لیگی رہنما حمزہ شہباز کی اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) لیگی رہنما حمزہ شہباز نے اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال، جاری اور تکمیل شدہ ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں