لاہور، نوسر باز میاں بیوی نے اڑھائی لاکھ کی جیولری غائب کر دی

جمعرات 22 فروری 2018 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) ٹائون شپ نیلم مارکیٹ میں پپو گولڈ شاپ پر نوسر بازی کی واردات پیش آ گئی، نوسر باز میاں بیوی نے اڑھائی لاکھ کی جیولری غائب کر دی، بتایا گیا ہے کہ پولیس نے تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہ کیا ہے، متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ پولیس جلد ازجلد واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کرے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں