لاہور ہائیکورٹ میں سابق ڈی ایک ڈی اے احد خان چیمہ کی گرفتاری چیلنج کر دی گئی

جمعرات 22 فروری 2018 21:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) لاہور ہائیکورٹ میں سابق ڈی ایک ڈی اے احد خان چیمہ کی گرفتاری چیلنج کر دی گئی۔ جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔

(جاری ہے)

عدالت نے ڈی جی نیب سے وضاحت طلب کر لی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے قوانین کے برعکس احد خان چیمہ کو گرفتار کیا،نیب نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے گرفتاری کے اقدامات کیے گئے۔ عدالت عالیہ نیب کے گرفتاری کے اقدامات کو کالعدم قرار دے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں