ْلیسکو کا موسم گرما کے دوران بجلی کی بلا تعطل سپلائی کے ٹارگٹ پر بھرپور طریقے سے کام جاری
جمعرات 22 فروری 2018 19:58
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی ساتھ لیسکو کے 132Kvکاہنہ نو گرڈ اسٹیشن پر کپیسٹر بینک نصب کر دئیے گئے ہیں۔
جن کے باعث وولٹیج پروفائل میں بہتری آئی ہے۔ لیسکو میں گرڈذ کے سالانہ ترقیاتی اور مرمتی کاموں کے ساتھ ساتھ ایسے تمام گرڈ اسٹیشنز جہاں سنگل بس بار کام کررہی تھیں وہاں ڈبل استعداد کی حامل بس بارز لگائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں 132kvاوکاڑہ سٹی2-گرڈ اسٹیشن، مریدکے گرڈ اورکاہنہ نو گرڈ اسٹیشن پر بس بار کی استعداد کو سنگل سے ڈبل کنڈکٹر پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے ۔ ان گرڈ اسٹیشنز پر بس بارز کی استعداد بڑھانے سے جن علاقوں کو فائدہ حاصل ہوگا ان میں شاد مان، کینال، راوی روڈ، کالونی، رحمت پورہ، ڈسڑکٹ کمپلیکس، اکبر روڈ، ہسپتال روڈ، فیصل آباد روڈ، شادی پور، فضل پیپر ملز، سلویٰ آئل ملز،رسول پورہ، ایف روڈ کاہنہ، نورالدین اینڈ سنز، لکھوکی، کاہنہ سٹی، کچا روڈ، اے ٹی ایس، انڈسٹریل، نشاط، رستم ٹاول، گرومانگٹ، غوثیہ، اے ایچ وائے پلاسٹک، شاہد ماربل، چاولہ کیمیکل اینڈ میٹل، تھیٹر، لاثانی، شیخ نور الدین اینڈ سنز3، شریف پارک، نشاط ملز،مبارک آباد، چاند باغ، کینال، سٹی، شیخوپورہ بیدادکے علاقے شامل ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری