پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 22 فروری 2018 19:38

لاہور۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی (انجینئرنگ )کیمیکل انجینئرنگ(اولڈ اینڈ نیو کورس) ففتھ سمسٹر 2017ء اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی سیکنڈ پروفیشنل اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں