پنجاب یونیورسٹی طالبعلم کا اعزاز

جمعرات 22 فروری 2018 19:36

لاہور۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے طالبعلم سعد شاہ بخاری نے چھیاسٹھویں مسٹر جونئیر پاکستان 2017-18 اور نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2017-18ء میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کیا مظاہرہ کیا اور سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں