لاہور ، صوبائی دارالحکومت میں سونے کی قیمت میں 250 روپے فی تولہ اضافہ کردیاگیا

جمعرات 22 فروری 2018 19:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 250 روپے فی تولہ اضافہ کردیاگیا اور اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 56 ہزار 400 ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں