دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 22 فروری 2018 12:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد10200 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، دریائے کابل میں نونوشہرہ کے مقام پر آمد10600 کیوسک اور اخراج10600 کیوسک،دریائے جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد2100 کیوسک اور اخراج18000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 5900کیوسک اور اخراج2000کیوسک رہا۔

بیراجز میںجناح آمد50500 کیوسک اور اخراج 47000 کیوسک،چشمہ آمد43900 کیوسک اوراخراج 45000 کیوسک، تونسہ آمد45100کیوسک اور اخراج39200 کیوسک، پنجند آمد2900 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد32200 کیوسک اور اخراج 28000 کیوسک، سکھر آمد25700 کیوسک اور اخراج 3900، کوٹری:آمد3100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

ذخائر مین تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،پانی کی موجودہ سطح1406.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.370 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلاکاکم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1056.40فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.113 ملین ایکڑ فٹ رہاچشمہکا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،پانی کی موجودہ سطح 640.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.040 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں