پیپلز پارٹی کے قانونی ماہرین کا اجلاس (کل )طلب

بدھ 21 فروری 2018 22:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قانونی ماہرین کااہم اجلاس کل بروز ( جمعرات ) طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اجلاس میں اعتزاز احسن ،فاروق ایچ نائیک ، لطیف کھوسہ اور نیئر بخاری عدالتی فیصلے پر قانونی رائے پیش کریں گے ۔پیپلزپارٹی کی قیادت نے پارٹی رہنمائوں کو عدلیہ کے فیصلے پر کوئی موقف دینے سے روک دیا ہے اور آج پارٹی اجلاس میںقانونی ماہرین کی رائے کے بعد موقف دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں