جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے‘ خواجہ سعد رفیق

نااہلیاں جلا وطنیاں ، دھمکیاں ،الزامات ،سازشیں اور مقدمات سیاست کا دھارا بدل سکے نہ بدل سکیں گے

بدھ 21 فروری 2018 20:34

جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے‘ خواجہ سعد رفیق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نااہلیاں جلا وطنیاں ،دھمکیاں ،الزامات ،سازشیں اور مقدمات سیاست کا دھارا بدل سکے نہ بدل سکیں گے انشاللہ ۔ انہوں نے کہا کہ جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں