سابق ڈائریکٹرجنرل ایل ڈی اے احد چیمہ کو گرفتار کرلیا گیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 21 فروری 2018 18:52

سابق ڈائریکٹرجنرل ایل ڈی اے احد چیمہ کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21 فروری۔2018ء) لاہور کے سابق ڈی سی او اورڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے- ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ احد چیمہ کو نیب حکام نے گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی گرفتاری ان کے گلبر آفس سے عمل میں آئی۔احد چیمہ کی گرفتاری آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں ہوئی۔نیب نے احد چیمہ کودوبار پیشی کا نوٹس بھیجا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں