مانگا منڈی ‘اوباش کی 6سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

منگل 20 فروری 2018 22:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) مانگا منڈی کے علاقہ میں اوباش نے 6سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مانگامنڈی کے علاقہ میں اوباش نے 6سالہ بچے معاویہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں