شادی کرنا عمران خان کا حق ہے ‘ میرا

منگل 20 فروری 2018 22:13

شادی کرنا عمران خان کا حق ہے ‘ میرا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا عمران خان کا حق ہے ۔

(جاری ہے)

ایک تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان کو شادی کی مبارکباد دیتی ہوں ۔ مخالفین کی جانب سے شادی کے بعد عمران خان پر تنقید کے سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ یہ بے جا تنقید ہے ، شادی کرنا عمران خان کا حق ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں