اے سی کینٹ کی سر براہی میں ٹیم کی مال آف لاہور کے گارمنٹس سٹورز کی چیکنگ

منگل 20 فروری 2018 18:49

لاہور۔20 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کی ہدایت پر اے سی کینٹ شاہ میرکی سر براہی میں ٹیم نے مال آف لاہور کے تمام گارمنٹس سٹورز کے ٹرائی رومز میں خفیہ کیمروں کی چیکنگ کی،اے سی (کینٹ) شاہ میرنے بتایا کہ31گارمنٹس سٹوروں کو چیک کیا گیا ، کسی بھی سٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرہ نہ پایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں