پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام اکتالیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپن شپ کی اختتامی تقریب (کل) ہوگی

منگل 20 فروری 2018 18:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام اکتالیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپن شپ کی اختتامی تقریب کل بروز (بدھ) کوشام 4بجے نیو کیمپس کرکٹ گرائونڈ میں منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں