پنجاب یونیورسٹی‘پرائیویٹ بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

منگل 20 فروری 2018 18:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی میںبی اے /بی ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میںتوسیع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ بی اے /بی ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کی رجسٹریشن کیلئے فارم مبلغ6460/-روپے فیس کے ساتھ مورخہ28فروری 2018ء تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں