پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچرکے زیر اہتمام ’’پلاک کلچرل فیسٹیول‘‘ کامیابی سے جاری
منگل 20 فروری 2018 17:58
(جاری ہے)
جبکہ غزل گائیکی میں شہنشاہِ غزل غلام علی، خلیل حیدر، شازیہ خان، نعیم مہدی، سجاد بری اور سہیل اخلاق نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اس کے بعد معروف فلمسٹار شان کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پِلاک ڈاکٹر صغرا صدف نے ان سے پنجاب کی ثقافت اور اس کے فروغ میں میڈیا کے کردار پر تبادلہٴ خیال کیا۔ اس موقع پر شان نے کہا کہ پنجاب کی ثقافت کو فروغ دینے کے لئے اس طرح کے فیسٹیولز کے انعقاد کے ساتھ ساتھ پنجابی فلم انڈسٹری کی ترویج کے اقدامات بھی اٹھائے جانے چاہئیں۔ یاد رہے یہ کلچر ل فیسٹیول 18سے 21فروری تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
عدالت میں اہلکار پر تشدد کیس میں تینوں ملزمان وکلاء کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور
داتا دربار دھماکے کے سہولت کار کی سزا کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب
عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرڈی جی ایل ڈی اے اور ایم ڈی واسا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ..
لاہورہائیکورٹ بارڈسپنسری میں مفت سرکاری میڈیکل سہولیات کا آغاز
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
نو مئی کے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا