فیروز پور روڈ ‘تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی

پیر 19 فروری 2018 23:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) فیروز پور روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے بتایاگیا ہے کہ فیروز پور روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار سخاوت علی اور اختر شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امدا دکیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں