سینیٹ انتخابات ،پنجاب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

پیر 19 فروری 2018 22:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب سے حتمی امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی جس کے مطابق پنجاب سے سینیٹ کی 12نشستوں پر 20امیدوار مد مقابل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں