ڈاکٹر نوشین حامد نے کاہنہ میں دو اوباشوں کی 12سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا

پیر 19 فروری 2018 22:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کاہنہ میں دو اوباشوں کی 12سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلا? نوٹس جمع کرادیا۔

(جاری ہے)

ارسلان اور وقار نامی بدمعاش بچی کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گئے۔اور اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔بچی کے والدین کے مطابق ملزمان با اثر ہے اور اب صلح کیلئے دبا? ڈال رہے ہیں۔کیا اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اورپولیس نے ابھی تک کوئی ملزم گرفتار کیا ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں