حضرت بی بی فاطمہ زہرہ کا یوم شہادت (آج )عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

پیر 19 فروری 2018 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) دختر رسول ؐپاک بی بی بتول سیدہ خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ زہرہ کا یوم شہادت بمطابق 3جمادی الثانی 1439ہجری آج بروز منگل ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں مساجد و امام بارہ گاہوں اور دینی مدارس میں خصوصی محافل منعقد ہونگی جس میں مخدومہ کونین کے فضائل و مصائب بیان کیے جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں