کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک نور کی ڈرامہ ’’تیری میری لوسٹوری ‘‘میں جوڑی ہٹ ہوگئی

پیر 19 فروری 2018 17:44

کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک نور کی ڈرامہ ’’تیری میری لوسٹوری ‘‘میں جوڑی ہٹ ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء) کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک نور کی ڈرامہ ’’تیری میری لوسٹوری ‘‘میں جوڑی ہٹ ہوگئی جبکہ ڈرامے کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ڈرامے کی مدت میں بھی توسیع کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئر مین تماثیل قیصر ثناء اللہ خان کی زیر نگرانی ڈائر یکٹر نسیم وکی کے ڈرامہ تیری میری لوسٹوری میں کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک نور کی پر فارمنس کو بے حد پسند کیاجارہا ہے جسکی وجہ سے دونوں کی جوڑی فٹ جاری رہی ہے اور اب یہ ڈرامہ جمعرات تک جاری رہیگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں