گردہ سکینڈل کیس میں جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد کی ضمانت خارج کر دی گئی

پیر 19 فروری 2018 17:39

گردہ سکینڈل کیس میں جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد کی ضمانت خارج کر دی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء) گردہ سکینڈل کیس میں جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد کی ضمانت خارج کر دی گئی‘ چیف جسٹس محمد یاور علی نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد کی ضمانت خارج کی گئی، چیف جسٹس محمد یاورعلی نیملزم کی درخواست ضمانتخارج کی، درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ای ایم ای سکیم میں غیر قانونی پیوند کاری کا مقدمہ درج کیاگیا وکیل عمران احمد نے صفائی میں کہا کہ ملزم بے قصور،عرصہ درازسے جیل میں ہے، عدالت ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرے اور ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ کے ڈائریکٹر لیگل عمران ہائیکورٹ پیش، ملزم نیڈاکٹر کے ہمراہ ناہید اختر،محمد عامر کا غیر قانونی منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں