ادارو ں سے ٹکر انے والو ں کا یوم حسا ب قر یب آ چکا ہے ‘ڈاکٹر شاہد صدیق

پیر 19 فروری 2018 17:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ادارو ں سے ٹکر انے والو ں کا یوم حسا ب قر یب آ چکا ہے ۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے چیئرمین سیکرٹر یٹ میں پارٹی و فد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ سیا ست میدان سے غا ئب ہو نے والے درباری وزیر جلد ملک سے غا ئب ہو نے کیلئے ائیرپور ٹ پر لا ئن بنائے کھڑے نظر آ ئیں گے ،لیگی یاد رکھیں کسی چو ر کوملک سے نہیں بھاگنے دینگے جو چور بھا گ گئے ہیں انہیں بھی گرفتار کر کے ملک واپس لا کر کٹہرے میں کھڑا کیا جائیگا۔

انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف ملک کی سب سے بڑ ی جماعت بن چکی ہے عام انتخابا ت میں پورے ملک سے کلین سو پ کر کے پورے ملک میں اپنی حکومت بنائے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں