زارا ملک دبئی میں کمرشل شوٹ کی ریکارڈنگ میں مصروف

پیر 19 فروری 2018 12:51

زارا ملک دبئی میں کمرشل شوٹ کی ریکارڈنگ میں مصروف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) اداکارہ و ماڈل زارا ملک دبئی میں کمرشل شوٹ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ زارا ملک ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کیلئے ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں جہاں ان کا کمرشل شوٹ کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

زارا ملک سات مارچ تک دبئی میں قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں