(ن) کے لیگ رکن اسمبلی بابر نواز خان کاعمران خان کو این اے 19سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

اتوار 18 فروری 2018 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بابر نواز خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے 19سے الیکشن لڑنے کا چیلنج کر دیا ۔

(جاری ہے)

رکن اسمبلی بابر نواز خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے 19سے الیکشن لڑنے کا چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ میرے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چیکنج دینے والے (ن) لیگ کے کارکنوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں