تحریک انصاف کے رہنمائوں کی پارٹی رہنما محمد علی خان کو بیٹے کی شادی پر مبارک باد

اتوار 18 فروری 2018 18:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و ایم پی اے شعیب صدیقی کے بھتیجے اور صدر پی ٹی آئی ٹرانسپورٹ ونگ محمد علی خان کے بیٹے یاسر خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب صدر گول چکر کینٹ میں منعقد ہوئی جس میں ایم این اے روحیل اصغر ، ایم پی اے وحید گل ، سابقہ ایم پی ایز حاجی امداد ، آجاسم شریف ، بابا جانی سرکار، کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس چئیرمین شیخ شاہد ، پی ٹی آئی کے رہنمائوں علی امتیاز وڑائچ ، عبدالکریم کلواڑ، رانا ثاقب ، حافظ عامر مغل ، محمد علی ، استاد رشید ، نسیم زہرہ ، راجہ شہزاد ، حیات خان ، عابد خان ، میاں افتخار ، زبیر خان ، ناصر خان ، فورمین خان ، راجہ شبیر ، الیاس بھٹی ، راشد ریاض ، شجاع شاہ ، عرفان احمد ، رانا اختر حسین ، اشتیاق ملک ، فہد شہزاد ، ملک کامران ، رانا غضنفر ، احتشام بلوچ ، عمار مقصود ، عثمان غنی ،شیخ شاہد خان ، ڈاکٹر خادم ، اصغر خان ، ولیم بھٹی ، لیاقت خان ، حیدر خان ، ظفر خان ، نواز گجر ، بہادر خان ، حافظ فرحت عباس ، کاشف سلیم ، سجاد کھرل ، فہیم لودھی ، بلال اسلم ، بشارت علی سمیت بڑی تعداد میں عہدیداران و کارکنان اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ، شرکاء نے دولہا کو شادی کی مبارک باد اور انہیں تحائف پیش کیے اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں