پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے زیر اہتمام 122ویں سالانہ کھیلوں کاآغاز (آج) ہوگا

اتوار 18 فروری 2018 16:20

․لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے زیر اہتمام 122ویں سالانہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب آج بروز ( سوموار ) سے صبح10بجے کالج کے گرائونڈ میں منعقد ہوں گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فخر الحق نوری بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں