سرگودھا یونیورسٹی میں میرٹ کے برعکس تقرریوں ، ترقیوں سمیت 2 مقدمات کی سماعت 22 فروری کو ہائیکورٹ میں ہوگی

اتوار 18 فروری 2018 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) سرگودھا یونیورسٹی میں میرٹ کے برعکس غیر قانونی تقرریوں و ترقیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سمیت انتقامی کاروائیوں سے متعلق 2 مقدمات کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں 22 فروری بروز جمعرات کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس جواد حسن مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں