اسٹیج ڈرامہ ’’واہ تیرا جوبن‘‘ الفلاح تھیٹر میں جاری ہے

اتوار 18 فروری 2018 15:50

لاہور۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء)پروڈیوسر ارشدچوہدری اور اداکاروہدایتکار ظفری خان کاا سٹیج ڈرامہ ’’واہ تیرا جوبن‘‘ الفلاح تھیٹر میں جاری ہے‘ڈرامے کی کاسٹ میں ملک کے معروف کامیڈین جن میںظفر ی خان‘ امانت چن‘ساجن عباس‘طارق ٹیڈی‘ناصر چنیوٹی‘افتخار ٹھاکر‘سردارکمال‘ آصف اقبال‘ خوشبو‘ ہنی شہزادی‘ آفرین خان اور دیگر فنکار شا مل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں