چیف جسٹس کاہائیکورٹ بار کے انتخابات کے موقع پر ہائیکورٹ ،علاقائی بنچز میں تعطیل کا اعلان

اتوار 18 فروری 2018 14:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد یاور علی نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ اور اس کے علاقائی بنچز میں تعطیل کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 24فروری کومنعقد ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں