ایاز صادق کی سربراہی میں سات رکنی پارلیمانی وفد(آج )بیلا روس روانہ ہوگا

اتوار 18 فروری 2018 14:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کی سربراہی میں سات رکنی پارلیمانی وفدتین روزہ دورے پر آج (پیر) کے روز بیلا روس روانہ ہوگا۔

(جاری ہے)

اسپیکر سردار ایاز صادق بیلاروس میں اپنے ہم منصب سمیت سیاسی قیادت اور تاجر برادری سے ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیاجائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں