لاہور،شوکت خانم فلائی اوور منصوبہ کیلئے کیبنٹ کمیٹی نے منصوبے کیلئے 1ارب کا اضافی بجٹ منظور کرلیا

ہفتہ 17 فروری 2018 22:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) شوکت خانم فلائی اوور منصوبہ کیلئے کیبنٹ کمیٹی نے منصوبے کیلئے 1ارب کا اضافی بجٹ منظور کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کیبنٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد فلائی اوور کی تعمیر کا منصوبہ شروع کردیا جائے گا۔ شوکت خانم کے اطراف میں تعمیراتی کام کا باقاعدہ ا ٓغاز کردیا گیا ہے اور اطراف میں پورے میں لگائے جائیں گے۔ کیبنٹ کمیٹی کے بعد محکمہ خزانہ جلد ایل ڈی اے کو فنڈز جاری کردے گا۔ اضافی فنڈز کیلئے کسی ایک پراجیکٹ سے فنڈز منتقل کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں