لاہور : پنجاب سمیت ملک بھر میں تعینات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے 45 افسران دہری شہریت کے حامل نکلے

ہفتہ 17 فروری 2018 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) پنجاب سمیت ملک بھر میں تعینات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے 45 افسران دہری شہریت کے حامل نکلے ہیں بتایاگیا ہے کہ ان افسران میں ایڈمنسٹریٹو سروسز کے پانچ افسران بھی شامل ہیں جن میں محکمہ پولیس کے چار افسران پنجاب کے 33 اور لاہور کے گیارہ افسران کے پاس دوہری شہریت ہے جبکہ دوہری شہریت رکھنے والے افسران میں سے بیشتر نے کینیڈا کی شہریت بھی حاصل کر رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں