لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 75 پیسے کا اضافہ

ہفتہ 17 فروری 2018 18:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 75 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے اوراس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی قیمت 111.

(جاری ہے)

50 پیسے سے بڑھ کر 112.25 پیسے تک پہنچ گئی ہے علاوہ ازیں لاہور کی اوپن مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے اور اس اضافے کے ساتھ مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 223 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں