کوٹ لکھپت جیل کے باہر اوراطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

ہفتہ 17 فروری 2018 15:48

کوٹ لکھپت جیل کے باہر اوراطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) زینب قتل کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے باہر اور اطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پیشگی طور پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے اور کسی کو بھی کوٹ لکھپت جیل کی طرف آنے کی اجازت نہیں تھی ۔ اس دوران پولیس کی جانب سے پیٹرولنگ بھی کی جاتی رہی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں