وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات

ہفتہ 17 فروری 2018 12:20

لاہور/اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے موقع پر دیگر معاملات سمیت قومی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں