نواز شریف عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں (آج )شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

ہفتہ 17 فروری 2018 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں( آج ) اتوار کو کمپنی باغ شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ(ن) کے رہنما عارف خان سندھیلہ کے مطابق جلسے کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ جلسہ شیخوپورہ کی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی اجتماع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں