پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ویمن سائکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

جمعہ 16 فروری 2018 23:08

لاہور۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ویمن سائکلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ پنجاب یونیورسٹی نے سائکلنگ چیمپئن شپ میں 245پوائنٹس کے ساتھ پہلی ،بہائوالدین زکریا یونیورسٹی نے 108یونیورسٹی کے ساتھ دوسری جبکہ ویمن یونیورسٹی سرگودھا یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی کی رضیہ بشیر کو یونیورسٹی کی بہترین سائکلسٹ قرار دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں