پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م سیمینا ر کا انعقاد

جمعہ 16 فروری 2018 23:08

لاہور۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام مختلف بیماریوں کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر طارق محمود میاں نے کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈاکٹر سعید احمد، ڈاکٹر طاہر چودھری، ڈاکٹر احمد نوید بھٹی، ڈاکٹر ناہید ندیم،ڈاکٹر اعظم خان، ڈاکٹر سجاد ملک، ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر عمر رشید،ڈاکٹر یعقو ب انو ر ،ڈاکٹر فر زانہ، ڈاکٹر روبینہ سمیت کثیر تعد اد میں فیملی فز یشنز نے شر کت کی ۔سیمینا ر میں پر وفیسر ڈاکٹرطا رق محمو د میا ں نے فیملی فز یشنز کومختلف بیماریو ں کے حو الے سے فیملی فز یشنز کو جد ید علا ج با رے روشنا س کر وایا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں