لاہور،بحریہ ٹائون کے علاقہ سے 36سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ 16 فروری 2018 23:05

ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) بحریہ ٹائون کے علاقہ سے 36سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد ، پولیس نے لاش کو جناح ہسپتال کے ڈیڈ ہائوس منتقل کردیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بحریہ ٹائون کے علاقہ سے 36سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جس پر اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفر ی موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو جناح ہسپتال کے ڈیڈ ہائوس منتقل کر کے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں